کراچی میں آباد باجوڑ کمیونٹی کے رہنمائوں حاجی خان بادشاہ اور نیو سبزی منڈی کے تاجر رہنما حاجی عظیم خان کی کاوشوں سے سہراب گوٹھ کے علاقے جوہنجار گوٹھ میں 14 مارچ کو 17 سالہ نوجوان محمد یاسین کے قتل کو قبائلی مسئلہ بننے سے رک گیا۔ دولت خیل قبیلے کے عمائدین نے اس شرط پر مفرور ملزمان کے رشتہ داروں کو معاف کرنے کا اعلان کیا کہ وہ قتل کیس میں مفرورملزمان کی کسی قسم کی قانونی یا غیر قانونی مدد یا پشت پناہی نہیں کریں گے۔

کراچی میں اباد باجوڑ کمیونٹی کے رہنمائوں حاجی خان بادشاہ اور نیو سبزی منڈی کے تاجر رہنما حاجی عظیم خان کی کاوشوں سے سہراب گوٹھ کے علاقے جوہنجار گوٹھ میں 14 مارچ کو 17 سالہ نوجوان محمد یاسین کے قتل مزید پڑھیں