Bahawalpur: Rs 5.75 Billion Road Development Projects Approved Under CM Maryam Nawaz’s Vision

بہاول پور:8/ نومبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت بہاول پور میں 5 ارب 75 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری۔ چیئرمین ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی برائے ترقی و رکن صوبائی اسمبلی میاں شعیب اویسی کی زیر صدارت اجلاس میں ”سڑکیں بحال پنجاب خوشحال“پروگرام کے تحت ضلع بہاولپور میں … Read more

Bahawalpur: BISE Announces SSC First Annual Exams 2026 to Begin on March 3

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تعلیمی بورڈ بہاولپور کے زیر اہتمام سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (نہم و دہم /کمپوزٹ) پہلا سالانہ (First Annual) امتحانات 2026 کا انعقاد مورخہ 03 مارچ 2026 بروز منگل سے ہو گا۔ اس امتحان میں شامل ہونے والے جملہ ریگولر اور پرائیویٹ امیدواران کے داخلہ فارم آن لائن کرنے اور داخلہ فارم کی ہارڈ کاپی … Read more

Bahawalpur: DPO Muhammad Hassan Iqbal Holds Open Court in Ahmadpur East to Address Public Grievances and Ensure Timely Justice

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد حسن اقبال کی جانب سے ایس ڈی پی او آفس سرکل احمد پور شرقیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد کو سنا اور انفرادی طور پر متعلقہ افسران کو شہریوں کے مسائل بر وقت حل کرنے کے احکامات جاری کیے، … Read more

CM Maryam Nawaz Meets Wazirabad & Mianwali Leaders | Discusses Public Issues, Development Projects, and Green Bus Expansion

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے وزیرآباد اور میانوالی کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقاتعوامی مسائل، ضروریات اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو، وزیرآباد اور میانوالی میں گرین بس پراجیکٹ کے آغاز پر اظہار تشکرنجی املاک پر ناجائز قبضہ ختم کرانے کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدام کو سراہا،کاروباری سرگرمیاں بڑھانے کیلئے ای بز … Read more

Bahawalpur: PSER Survey Accelerates | 475 Teams Mobilized for Punjab’s Socio-Economic Data Collection

بہاول پور:6/ نومبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد طیب کی زیر صدارت پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER) سروے سے متعلق اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس بہاولپور کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر میں جاری پی ایس ای آر سروے کی تازہ پیش رفت اور فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی بارے بریفنگ … Read more

Bahawalpur Commissioner Directs Full Implementation of “Grow More Wheat” Campaign 2025 Targets

بہاول پور:6/ نومبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کمشنر بہاول پور ڈویژن مسرت جبیں کی زیر صدارت ڈویژنل کمیٹی برائے ”زیادہ گندم اگاؤ مہم“ 2025 ء کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بہاول پور ڈاکٹر فرحان فاروق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کیپٹن ریٹائرڈ طیب سمیع خان، ڈائریکٹر ایگری کلچر محمد جمیل غوری اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت … Read more

Five Quack Clinics Sealed in Ahmadpur East During Health Department Crackdown on Substandard Medicines

اوچ شریف (نمائندہ خصوصی) چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسر بہاول پور کی ہدایات، تحصیل احمد پور شرقیہ میں ہیلتھ ٹیموں کے مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران اتائیوں کی دوڑیں، سب سٹینڈرڈ ادویات کے خلاف مہم میں 10 مراکز کا معائنہ کیا گیا، جن میں سے 5 مراکز کو ڈرگ ایکٹ 1976 کی دفعات 23 اور … Read more

Commissioner Bahawalpur Musarat Jabeen Reviews Development Projects and Law & Order in Rahim Yar Khan

رحیم یار خان :5/ نومبر(پریس ریلیز )کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں نے ضلعی ہیڈ کواٹررحیم یارخاں کا دورہ کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آفس کمیٹی روم میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس کی زیر تعمیر نئی عمارت، اسسٹنٹ کمشنر کمپلیکس کا سنگ بنیاد اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا … Read more

Islamia University Bahawalpur Hosts 5th International Conference on Governance and Empowerment

بہاولپور( )سکول آف سٹیٹ سائنسز فیکلٹی آف سوشل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاحی سیشن منعقد ہوا۔ افتتاحی سیشن میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاول پور محمد حسن اقبال مہمان خصوصی تھے اور ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ڈاکٹر نئیر مصطفی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ اس موقع پر عبدالقادر … Read more

Jamaat-e-Islami and Alkhidmat Foundation Distribute Aid Among Flood Victims in Chani Goth

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب و سربراہ الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب سید ذیشان اختر اور چیئرمین کسان بورڈ پاکستان جام حضور بخش لاڑ نے کہا ہے کہ مسلمان ایک دوسرے کے بھائی اور ایک جسم کی مانند ہیں، مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا پہلا دینی فریضہ ہے۔ حکومتوں کی 78 سالہ ڈنگ … Read more