DC Bahawalpur Orders Immediate Action on Pending e-Buzz Portal Applications

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فرحان فاروق کی زیر صدارت ای بز پورٹل کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں زیرِ التوا درخواستوں پر فوری عملدرآمد کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر نے واضح ہدایت دی کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز روزانہ کی بنیاد پر پورٹل پر … Read more

DC Bahawalpur Dr. Farhan Farooq Conducts Detailed Inspection of BVH Cardiac Center

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق نے کارڈیک سنٹر بہاول وکٹوریہ ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کارڈیک سنٹر ڈاکٹر گوہر بشیر،ڈاکٹر اسامہ منیربھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر بہاولپور نے کارڈیک سنٹر کے مختلف شعبوں سی سی یو، آئی سی یو، آئی آئی سی یو، پیڈز وارڈ … Read more

DC Bahawalpur Dr. Farhan Farooq Inspects Miyawaki Forest, Special Children Park & PHA Nursery

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق نے ریڈیو پاکستان بہاولپور کے احاطے میں قائم میاواکی جنگل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر محمد طیب اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ایچ اے رانا محمد مسرور بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے پودوں کی باقاعدہ تراش خراش اور دیکھ بھال کی ہدایت … Read more

DC Bahawalpur Dr. Farhan Farooq Inspects Cleanliness Under ‘Suthra Punjab Program’ at Graveyards & Bus Stand

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق (تمغہ امتیاز) نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شیر شاہ قبرستان ون یونٹ چوک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سی ای او کمپنی محمد نعیم اختر اور سینیئر مینجر آپریشنز محمد امتیاز اللہ بھی ان کے … Read more

Legendary Actress Uzma Gillani Speaks at IUB Seminar on Art, Voice & Heritage

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام نے ایک سیمینار بعنوان آرٹ آواز اور میراث کا امتزاج عظمیٰ گیلانی کے ساتھ ایک سیشن کا انعقاد کیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی پاکستان کی لیجنڈ فنکارہ اور پرائیڈ آف پرفارمنس عظمیٰ گیلانی تھیں جن کے ٹیلی ویژن، تھیٹر اور سماجی … Read more

DPO Bahawalpur Holds Meeting With Police Staff, Vows Zero Tolerance for Misconduct

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدحسن اقبال کی اپنے دفتر میں برانچز ہیڈ کے ہمراہ پولیس ملازمین کے ساتھ میٹنگ۔جملہ ایس ایچ اوز، افسران و جوانوں کی بذریعہ ویڈیولنک شرکت۔ محکمہ پولیس کو آپ پر فخر ہے، ہمیشہ محنت اور جانفشانی سے اپنے پیشہ وارانہ امور کو سرانجام دیں، ڈی پی او محمد حسن … Read more

Barbed Wire Blocks Parking Near Bahawalpur Post Office, Citizens Demand Immediate Restoration

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سیکورٹی کے نام پر شہریوں کو پارکنگ سے محروم کردیا ہائیکورٹ کی دیوار کے ساتھ سیکورٹی کے پیش نظر پوسٹ آفس تک خاردار تار لگا دی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا،فوری طورپر پارکنگ کی جگہ کوبحال کیاجائے۔ شہریوں کوضلعی انتظامیہ سے مطالبہ تفصیل کے مطابق ختم نبوت (فوارہ چوک)کے قریب پی … Read more

Punjab Installs Advanced Air Quality Monitoring Stations at Islamia University Bahawalpur

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر) وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کہا ہے کہ انوائرمنٹ پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی پر نظر رکھنے اور صاف ستھرے ماحول کے لیے سائنسی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے عباسیہ کیمپس اور بغداد الجدید کیمپس میں ایئر کوالٹی … Read more

Major Umrah Visa Scam Uncovered in Bahawalpur; Over 50 Pilgrims Defrauded

بہاولپور میں عمرہ ویزہ کا جھانسہ دیکر 50 سے زیادہ عمرہ زائرین سے فراڈ کا انکشاف،ذندگی بھر عمرہ کے لیے پیسے جمع کیے جو فراڈ کی نذر ہوگئے۔۔ایف ائی اے بہاولپور سرکل میں 2 ہفتے قبل درخواست جمع کرائی تاحال کوئی شنوائی نہ ہوئی،متاثرین حصول انصاف کے لیے بہاولپور پریس کلب بہاولپور پہنچ گئے جہاں … Read more