Bahawalpur: ADCG Muhammad Tayyab directed strict implementation of dengue prevention measures, improved sanitation, and regular larva surveillance to protect public health.
بہاول پور: انسداد ڈینگی کی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ صفائی ستھرائی کے امور بہتر انداز میں کئے جائیں اور چھتوں کی صفائی کی جائے نیز پانی ایک جگہ نہ ٹھہرے۔ اینڈرائیڈ یوزر کی سرگرمیوں میں مزید بہتری لائی جائے اور ڈینگی سے محفوظ رہنے کے لئے عوام کا شعور اجاگر کیا … Read more