Toxic Chemical-Treated Peas Supplied to Hotels in Bahawalpur and Lodhran, Public Demands Action
بہاولپور( محمد یسین انصاری سے ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مبینہ عفلت کے باعث بہاولپورلودھراں سمیت متعدد تحصیلوں میں کیمیکلز ملے مٹروں کی وسیع پیمانے پرسپلائی کاانکشاف، بااثر مافیاتمام بڑے ہوٹلوں میں خراب مٹروں کوکیمیکلز لگاکرتازہ ظاہرکرکے سپلائی کرتے ہیں جس سے شہری گلے سے اور بوسیدہ مٹرکھانے سے بیماریوں میں مبتلاہورہے ہیں فوری کاروائی … Read more