Bahawalpur DC Dr. Farhan Farooq paid a surprise visit to Yazman Tehsil, inspecting hospitals, markets, and public facilities to ensure better services and cleanliness.
یزمان: ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق کا تحصیل یزمان کا ہنگامی دورہ۔ انہوں نے یزمان کے مختلف سرکاری اداروں، عوامی مقامات اور سہولت مراکز کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر یزمان ڈاکٹر عمران رفیق، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال یزمان اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے ڈپٹی … Read more