CM Maryam Nawaz Welcomes Sikh Pilgrims Attending Baba Guru Nanak’s Birthday Celebrations

”جی آیاں نوں“وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بابا گورونانک دیوجی کی جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے آنے والے سکھ یاتریوں کا خیر مقدموزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سکھ مہما ن یاتریوں کیلئے بہترین انتظامات اور فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایتسکھ مہمان یاتریوں کو پنجاب میں آمد پر خوش آمدید کہتے … Read more

Seraiki leaders protest Irfan Baloch’s brutal killing by Karachi police; demand arrests and judicial probe

ایک اونٹ کی ٹانگ کٹنے پر واویلا مچانے والی وفاقی اور صوبائی حکومتیں کراچی میں پولیس کے ہاتھوں سرائیکی نوجوان کے بہیمانہ قتل پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں، کبھی سندھ، کبھی بلوچستان، وزیرستان اور کبھی اپر پنجاب سے لاشیں اٹھانا ہمارا ہی مقدر کیوں، عرفان بلوچ کے بہیمانہ قتل پر سرائیکی رہنماؤں کا … Read more

Punjab CM Maryam Nawaz approves a province-wide beautification plan | strict ban on wall chalking, removal of encroachments, and cleaning of walls.

صوبہ بھر میں وال چاکنگ پر سختی سے پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہبے ہنگم تجاوزات کو خوبصورتی میں ڈھالنے اور وال چاکنگ ختم کرکے دیواریں صاف کرنے کا فیصلہ، وزیراعلی مریم نواز کی منظوریوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی مرتبہ ہر شہر میں بیوٹیفکیشن کا شاندار اور منفرد … Read more

Lahore: CM Maryam Nawaz met German MP Derya Türk-Nachbaur; discussed bilateral ties, women’s empowerment, education, youth exchange, environment, and clean energy collaboration.

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر کی ملاقاتملاقات میں دو طرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون،وویمن ایمپاورمنٹ، تعلیم، یوتھ ایکسچینج پروگرام،ماحولیات اور کلین انرجی کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیالوزیراعلی مریم نواز شریف نے جرمنی کی جانب سے حالیہ سیلاب کے دوران اظہارِ یکجہتی پر شکریہ ادا کیاپنجاب کے تاریخی … Read more

Under CM Maryam Nawaz’s leadership, Punjab launches historic PKR 100 billion flood-relief program; over PKR 11.5 billion already transferred directly to victims’ accounts.

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے تاریخی اقدامات تحریر: نعمان مسعود خان، ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز، بہاول پور ڈویژن انہوں نے کہا کہ کچے اور پکے مکانات، فصلوں اور مال مویشیوں کے نقصانات کا ازالہ باعزت طریقے سے کیا جا رہا ہے۔ مریم اورنگزیب نے بتایا … Read more

Punjab bans loudspeaker use for all non-religious activities | crackdown on hate speech, illegal residents.

پنجاب بھر میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پرہر قسم کی پابندیپنجاب میں فتنہ فساد پھیلانے والے خبردار—پنجاب کے لئے امن کا ڈیجیٹل حصار تیارپنجاب میں ہر قسم کی نفرت، شر اور اشتعال انگیزی کا مائیک ہمیشہ کیلئے بند،پنجاب میں کسی کاروبار،کسی جماعت یا کسی فرد واحد کو کسی کام کیلئے بھی لاؤڈ اسپیکر کے استعمال … Read more

Punjab CM Maryam Nawaz approves new law | land grab cases to be resolved within 90 days through Dispute Resolution Committees

قبضہ مافیا کا باب ہمیشہ کیلئے بند، نجی اراضی پر قبضے کا فیصلہ 90 دن میں ہوگاپنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ ایم مووایبل پراپرٹی آرڈیننس 2025ء کی منظوریسالوں سے قبضہ کیسوں میں عدالتوں کے چکر لگانے والے سائلین کیلئے ڈِسپیوٹ ریزولیشن کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہقبضہ کیس کا فیصلہ ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کے ذریعے صرف … Read more

Punjab Spends Rs100 Billion for Flood Rehabilitation | CM Maryam Nawaz Leads Historic Relief Effort: Maryam Aurangzeb

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 100 ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں،ساڑھے 11 ارب روپے متاثرین کے اکاؤنٹس میں منتقل ہو چکے ہیں جبکہ 20 ارب روپے بینک آف پنجاب کو ٹرانسفر کر دیئے گئے ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیبوزیراعلیٰ مریم نواز … Read more

IUB Holds Special Ceremony to Mark National Day of Brotherly Islamic Country Türkiye

برادر اسلامی ملک ترکیہ کے قومی دن پر تقریب کا انعقادبہاول پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں برادر اسلامی ملک ترکیہ کے قومی دن کے موقع پر خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر جامعات میں جمہوریہ ترکیہ کے قومی دن کی مناسبت سے ترکیہ قومی دن کا ہفتہ … Read more

Special Measures by CM Maryam Nawaz for Convenience of Tablighi Ijtema Participants | Completion of 13 Road Rehabilitation Projects Worth Rs 5.68 Billion in Raiwind

سالانہ تبلیغی اجتماع کے شرکاء کی سہولت کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے خصوصی اقداماتوزیراعلیٰ مریم نواز کے احکامات پر رائیونڈ کے روڈز پر پیچ ور ک برق رفتاری سے مکمل، رائیونڈ شہر اور گردو نواح کے روڈ جگمگانے لگے5ارب68 کروڑ روپے کی لاگت سے رائیونڈ کی 70 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر و مرمت … Read more