Commemorative Ceremony Held for Allama Iqbal’s Birthday in Bahawalpur; Literary and Cultural Figures Participate
بہاول پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)علامہ اقبال کے یومِ پیدائش کے پروگرامز کے سلسلہ میں پنجاب کونسل آف دی آرٹس، بہاولپور ڈویژن کے زیرِ اہتمام کیک کاٹنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، ادبی شخصیات اور فنونِ لطیفہ سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔تقریب میں … Read more