Lahore: CM Maryam Nawaz met German MP Derya Türk-Nachbaur; discussed bilateral ties, women’s empowerment, education, youth exchange, environment, and clean energy collaboration.

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر کی ملاقاتملاقات میں دو طرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون،وویمن ایمپاورمنٹ، تعلیم، یوتھ ایکسچینج پروگرام،ماحولیات اور کلین انرجی کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیالوزیراعلی مریم نواز شریف نے جرمنی کی جانب سے حالیہ سیلاب کے دوران اظہارِ یکجہتی پر شکریہ ادا کیاپنجاب کے تاریخی … Read more

Under CM Maryam Nawaz’s leadership, Punjab launches historic PKR 100 billion flood-relief program; over PKR 11.5 billion already transferred directly to victims’ accounts.

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے تاریخی اقدامات تحریر: نعمان مسعود خان، ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز، بہاول پور ڈویژن انہوں نے کہا کہ کچے اور پکے مکانات، فصلوں اور مال مویشیوں کے نقصانات کا ازالہ باعزت طریقے سے کیا جا رہا ہے۔ مریم اورنگزیب نے بتایا … Read more

Bahawalpur: ADCG Muhammad Tayyab directed strict implementation of dengue prevention measures, improved sanitation, and regular larva surveillance to protect public health.

بہاول پور: انسداد ڈینگی کی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ صفائی ستھرائی کے امور بہتر انداز میں کئے جائیں اور چھتوں کی صفائی کی جائے نیز پانی ایک جگہ نہ ٹھہرے۔ اینڈرائیڈ یوزر کی سرگرمیوں میں مزید بہتری لائی جائے اور ڈینگی سے محفوظ رہنے کے لئے عوام کا شعور اجاگر کیا … Read more

Bahawalpur DC Dr. Farhan Farooq paid a surprise visit to Yazman Tehsil, inspecting hospitals, markets, and public facilities to ensure better services and cleanliness.

یزمان: ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق کا تحصیل یزمان کا ہنگامی دورہ۔ انہوں نے یزمان کے مختلف سرکاری اداروں، عوامی مقامات اور سہولت مراکز کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر یزمان ڈاکٹر عمران رفیق، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال یزمان اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے ڈپٹی … Read more

Dr. Azhar Shakrani’s team praised for successful polio campaign in 36 flood-affected areas of Ahmadpur Sharqia.

تحصیل احمد پور شرقیہ کی 8 یونین کونسلوں کے 36 فلڈ سے متاثرہ مواضعات میں کامیاب پولیو مہم چلانے پر تحصیل بھر کے سپروائزر اور پولیو ورکرز کو شاباش ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر احمد پور شرقیہ ڈاکٹر اظہر شکرانی نے مربوط مہم چلا کر اپنی بہترین کارکردگی کا لوہا منوا لیا اوچ شریف( نمائندہ … Read more

Punjab bans loudspeaker use for all non-religious activities | crackdown on hate speech, illegal residents.

پنجاب بھر میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پرہر قسم کی پابندیپنجاب میں فتنہ فساد پھیلانے والے خبردار—پنجاب کے لئے امن کا ڈیجیٹل حصار تیارپنجاب میں ہر قسم کی نفرت، شر اور اشتعال انگیزی کا مائیک ہمیشہ کیلئے بند،پنجاب میں کسی کاروبار،کسی جماعت یا کسی فرد واحد کو کسی کام کیلئے بھی لاؤڈ اسپیکر کے استعمال … Read more