Punjab Spends Rs100 Billion for Flood Rehabilitation | CM Maryam Nawaz Leads Historic Relief Effort: Maryam Aurangzeb
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 100 ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں،ساڑھے 11 ارب روپے متاثرین کے اکاؤنٹس میں منتقل ہو چکے ہیں جبکہ 20 ارب روپے بینک آف پنجاب کو ٹرانسفر کر دیئے گئے ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیبوزیراعلیٰ مریم نواز … Read more