Islamia University of Bahawalpur and Engmatics Software House Sign MoU to Promote Collaboration in Artificial Intelligence and IT Innovation
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور (IUB) اور اینگمیٹکس سافٹ ویئر ہاؤس کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) اور سافٹ ویئر انجینئرنگ کے شعبوں میں اکیڈمیا اور انڈسٹری کے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔اس معاہدے کے تحت دونوں ادارے مصنوعی ذہانت پر مبنی تحقیق، تربیت … Read more