“Roads Revived, Punjab Prosperous” Program Ushers in a New Era of Development in Bahawalpur

”سڑکیں بحال پنجاب خوشحال پروگرام“ بہاولپور میں ترقی کے نئے دور کا آغاز۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ضلع بہاولپور کے لیے 7 ارب روپے سے زائد کے عوامی منصوبے تیار۔ تحریر: نعمان مسعود خان، ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز، بہاول پور ڈویژن

CM Maryam Nawaz and Jacinda Ardern Inaugurate Pakistan Pavilion at COP30, Highlight Punjab’s Green Initiatives

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ کوپ 30 میں شرکت،پاکستانی پویلین کا افتتاح کیاوزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پاکستانی پویلین کی افتتاح تقریب میں جاسنڈا آرڈرن کیساتھ پنجاب حکومت کے ماحولیاتی بہتری کیلئے اقدامات پر ڈاکومینٹری دیکھینیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن نے پنجاب حکومت کے … Read more

“Punjab Leads Green Revolution: CM Maryam Nawaz Unveils Rs 123 Billion Climate Action Plan to Tackle Smog and Drive Eco-Friendly Transformation”

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا مقابلہ اب ہر فیصلے کا مرکز اور محورہے، سموگ کے خاتمے کیلئے بجٹ 123ارب روپے کر دیا:مریم نوازشریفپنجاب میں جنگلات اب خاموش نہیں، جھیلیں اب ساکت نہیں،پنجاب کے جنگلات میں دھڑکن لوٹ آئیگی،پنجاب ماحول دوست ایندھن کی طرف بڑھ رہا ہےکوڑے کے ہر ڈھیر کو ایندھن میں بدلنے کی طرف … Read more

CM Maryam Nawaz: Climate Change Now Central to Every Decision | Punjab Allocates Rs 123 Billion for Smog Control

بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہورڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہورڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم ہینڈ آؤٹ نمبر1071موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا مقابلہ اب ہر فیصلے کا مرکز اور محورہے، سموگ کے خاتمے کیلئے بجٹ 123ارب روپے کر … Read more

Pakistan Muslim League Leader Hafiz Razaullah Rauf Condemns Islamabad Blast, Urges Strong Security Measures

بہاول پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسلام آباد میں ہونے والے خود کش حملے میں 12 قیمتی جانوں کا ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر دل کو جھنجھوڑ دینے والی ہے۔یہ واقعہ دہشت گردی اور درندگی کی بدترین مثال ہے ان خیالات کااظہار صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاولپور سفیر امن حافظ رضا اللہ … Read more

Maryam Nawaz Sharif Emphasizes Science, IT, and Engineering as Top Priorities; Focus on Medical and Scientific Research in Nawaz Sharif Medical City

انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئر نگ اور سائنسی علوم کے مواقع فراہم کرنااولین ترجیحات ہیں: مریم نواز شریفنواز شریف میڈیکل سٹی میں میڈیکل سائنس ریسرچ پر خصوصی توجہ دی جائیگی، وزیراعلیٰ مریم نوازکا امن اور ترقی کیلئے سائنس کے عالمی دن/ہفتہ پر پیغام لاہور ( نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے امن اور ترقی کیلئے سائنس … Read more

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz to Participate in Global COP30 Conference in Brazil

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی برازیل کے شہر بیلم میں عالمی کوپ 30 کانفرس میں شرکتکوپ 30 کانفرنس میں پاکستان پویلین کا افتتاح، پنجاب میں ماحولیاتی بہتری کے اقدامات پر کلیدی خطاب شیڈول میں شامل لاہور – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف برازیل کے شہر بیلم میں عالمی کوپ 30 کانفرس میں باقاعدہ طور پر … Read more

Punjab CM Maryam Nawaz to Represent Pakistan at COP30 in Brazil, Highlight Green Initiatives and Climate Vision

ماحول پر کاپ 30 کانفرس 10نومبر سے برازیل میں شروع ہوگی،کانفرنس 21 نومبر تک جاری رہے گیسینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب،وزیربلدیات ذیشان رفیق اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات بھی وزیراعلی مریم نواز شریف کے ہمراہ ہوں گےوزیراعلی مریم نواز 19 ماہ میں ’ویسٹ ٹو ویلیو، وژن ٹو گلوبل ایکشن‘ کے پنجاب حکومت کے وژن پر … Read more

CM Maryam Nawaz Meets Wazirabad & Mianwali Leaders | Discusses Public Issues, Development Projects, and Green Bus Expansion

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے وزیرآباد اور میانوالی کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقاتعوامی مسائل، ضروریات اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو، وزیرآباد اور میانوالی میں گرین بس پراجیکٹ کے آغاز پر اظہار تشکرنجی املاک پر ناجائز قبضہ ختم کرانے کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدام کو سراہا،کاروباری سرگرمیاں بڑھانے کیلئے ای بز … Read more

Jamaat-e-Islami and Alkhidmat Foundation Distribute Aid Among Flood Victims in Chani Goth

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب و سربراہ الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب سید ذیشان اختر اور چیئرمین کسان بورڈ پاکستان جام حضور بخش لاڑ نے کہا ہے کہ مسلمان ایک دوسرے کے بھائی اور ایک جسم کی مانند ہیں، مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا پہلا دینی فریضہ ہے۔ حکومتوں کی 78 سالہ ڈنگ … Read more