Commemorating Allama Iqbal’s 148th Birth Anniversary: Schools Participate in Programs Highlighting His Philosophy and Poetry in Bahawalpur Museum

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 148 ویں یوم ولادت کے موقع پر بہاولپور میوزیم میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ شاعر مشرق حکیم الامت علامہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے خودی و قرآن فہمی کے آفاقی پیغام کو نسل نو تک پہنچانے کیلئے مختلف سکولوں کے ساتھ متعدد پروگرام ترتیب دئیے … Read more

Bahawalpur District Committee Proposes Rs. 1.29 Billion Plan for Flood-Damaged Roads

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کے لیے 1 ارب 29 کروڑ روپے کے منصوبے تجویز۔ ضلعی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ضلع بہاولپور میں حالیہ سیلاب کے باعث تباہ ہونے والی سڑکوں کی مرمت و بحالی کے لیے 1 ارب 29 کروڑ 42 لاکھ روپے کے منصوبوں کی سفارش کی گئی … Read more

Southern Punjab Private Doctors Association Highlights Diabetes Awareness, Prevention, and Latest Treatment Trends

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیئرمین پرائیوٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب و معروف ماہر امراض ہارمونز،دل،شوگر و بلڈ پریشر(برطانیہ) ڈاکٹر محمد اکمل مدنی نے کہا کہ شوگر دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور پاکستان میں بھی لاکھوں افراد اس کا شکار ہو چکے ہیں اگر اس بیماری کو بروقت سمجھا،کنٹرول کیا اور اس سے … Read more

Bahawalpur Police Conducts Crackdown on Anti-Social Elements, 12 Arrested; Large Quantity of Liquor and Drugs Seized

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد حسن اقبال کی کمانڈ میں بہاولپور پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن 12 ملزمان گرفتار۔بھاری مقدار میں شراب ومنشیات برآمد۔جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کارروائیوں کو مزید تیز کیا جارہا ہے، ڈی پی اومحمد حسن اقبال‘تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے ویژن منشیات … Read more

Regional Advisor of Punjab Ombudsman Holds Open Court in Khairpur Tamiwali to Address Public Grievances

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبائی محتسب پنجاب کے ریجنل ایڈوائزر بہاول پور غازی امان اللہ خان نے اراضی ریکارڈ سینٹر خیرپور ٹامیوالی میں کھلی کچہری کے دوران عوامی شکایات سنیں اور متعدد مسائل کے حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر خیرپور ٹامیوالی محمد شاہد اقبال اور انچارج اراضی … Read more

Residents Demand Action Against Open Drug and Alcohol Dealers in Islamic Colony and One Unit Colony, Bahawalpur

بہاول پور( ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسلامی کالونی بہاولپور منشیات میں اول نمبر ، پرنس فرانسس بونا ، عدیل متی اور بابر اسلامی کالونی ون یونٹ کالونی میں انگریزی شراب کے ڈیلرز ، کھلے عام شراب فروخت کرنے لگے شہریوں کا ڈی پی او بہاول پور ، ایس ایچ او تھانہ بغداد الجدید محسن سردار سے نوٹس … Read more

Malik Yaseen Noonari Elected Unopposed as Central General Council Member of MEPCO Bahawalpur Circle; Receives Congratulations and Best Wishes

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملک یاسین نوناری بلا مقابلہ مرکزی جنرل کونسل میپکو سرکل بہاولپور منتخب،دوست و احباب کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشاتتفصیل کے مطابق ملک یاسین نوناری بلا مقابلہ مرکزی جنرل کونسل میپکو سرکل بہاولپور منتخب ہو گئے ہے۔ان کا بلا مقابلہ انتخاب ان کی محنت، لگن، اور کارکنان میں مقبولیت کا منہ … Read more

Punjab Bank Operations Manager Allegedly Withholds Rs. 3.5 Million from Contractor Over Bribe Demand; Governor, State Bank Urged to Take Action

بہاولپور(جنرل رپورٹر ) پنجاب بینک کے آپریشن منیجرنے انوکھا کارنامہ سرانجام دیدیا، گورنمنٹ کنٹریکٹر سے بھاری رقوم کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پرسکیورٹی سے35 لاکھ روپے کٹوتی کرلی متاثرہ ٹھیکیدارکی ریجنل منیجرکوشکایت تاحال کوئی عمل درآمد نہ ہواہے گورنرسٹیٹ بینک فوری نوٹس لیکر ذمہ داروں کیخلاف ایکشن لیں، ٹھیکیدارچوہدری محمدحسین کامطالبہ، تفصیل کے مطابق چولستان … Read more

Continuous Crackdown on Sale of Substandard Food Under Punjab Food Authority in Bahawalpur

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ہدایت پر غیر معیاری خوراک بیچنے والوں کیخلاف بلا تعطل کارروائیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جانب سے احمد پور شرقیہ،عباسیہ روڈ،مین ہسپتال روڈ بہاولپور میں ڈسٹری بیوٹرز یونٹس،کریانہ سٹورز ریسٹورنٹس کا معائنہ کیا گیا۔فوڈ پوائنٹس پر ایکسپائری پروڈکٹس،بدبودار گوشت کی موجودگی … Read more

42nd Death Anniversary of Former Sindh Senator Chaudhry Muhammad Ashraf Observed with Reverence in Bahawalpur

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق سینٹر سندھ چوہدری محمد اشرف کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی پنجاب اور سندھ سے سیاستدان، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر اہم شخصیات سمیت صحافیوں کی شرکت اشرف گروپ آف انڈسٹریز کے بانی سابق سینٹر سندھ اور معروف صنعتکار الحاج چوہدری محمد اشرف )مرحوم)کی بیالیسویں ((42برسی نہایت … Read more