Additional Secretary Local Government Sumaira Rabbani Visits Hasilpur, Inaugurates e-Business Centre and Reviews City Cleanliness
بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و ڈیویلپمنٹ سمیرا ربانی نے حاصل پور کا دورہ کیا۔ انہوں نے میونسپل کمیٹی حاصل پور میں منعقدہ اجلاس کے دوران کمیٹی کی کارکردگی، وصولیوں اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ خورشید احمد، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی حماد حمید، چیف آفیسر ندیم … Read more