Section 144 Imposed in Bahawalpur During Board Exams
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاول پور کے تحت ہونے والے امتحانات کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر بہاول پور کے احکامات پر دفعہ 144 نافذبہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر بہاول پور ڈاکٹر فرحان فاروق نے بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاول کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان 2025کے سلسلہ … Read more